صحیح بخاری 6628: باب كَيْفَ كَانَتْ يَمِينُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم
محمد بن یوسف (فریابی) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے سفیان (ثوری) سے، سفیان نے موسیٰ بن عقبہ سے، موسیٰ نے سالم سے، سالم نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ کی یہ بھی قسم ہوتی: لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَتْ يَمِينُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " لاَ وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ ".
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 3: باب كَيْفَ كَانَتْ يَمِينُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم
آج 10 میں سے 10 باقی