صحیح بخاری 6719: باب الاِسْتِثْنَاءِ فِي الأَيْمَانِ

ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد نے ہمیں (یہی) بتایا اور یوں کہا: تو ضرور ہی اپنی قسم کا کفارہ دے دوں اور وہی کروں جو بہتر ہو یا (کہا:) وہی کروں جو بہتر ہو اور کفارہ دوں۔

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَقَالَ " إِلاَّ كَفَّرْتُ يَمِينِي وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ ". أَوْ " أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفَّرْتُ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 9: باب الاِسْتِثْنَاءِ فِي الأَيْمَانِ

آج 10 میں سے 10 باقی