صحیح بخاری 6767: باب مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ

میں نے یہ حدیث حضرت ابوبکرہؓ سے ذکر کی۔ انہوں نے کہا: اور میں بھی یہی کہتا ہوں۔ رسول اللہ ﷺ سے میرے دونوں کانوں نے اس کو سنا اور میرے دل نے اس کو یاد رکھا۔

فَذَكَرْتُهُ لأَبِي بَكْرَةَ فَقَالَ وَأَنَا سَمِعَتْهُ أُذُنَاىَ وَوَعَاهُ قَلْبِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.

باب 29: باب مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ

آج 10 میں سے 10 باقی