صحیح بخاری 6813: باب رَجْمِ الْمُحْصَنِ

اسحاق (بن شاہین واسطی) نے مجھ سے بیان کیا کہ خالد (بن عبداللہ طحان) نے ہمیں بتایا۔ خالد نے شیبانی سے روایت کی۔ (اُنہوں نے کہا:) کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰؓ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ نے سنگسار بھی کیا؟ اُنہوں نے کہا: ہاں۔ میں نے پوچھا: کیا سورة النور سے پہلے یا اس کے بعد؟ اُنہوں نے کہا: میں نہیں جانتا۔

حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى هَلْ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ نَعَمْ. قُلْتُ قَبْلَ سُورَةِ النُّورِ أَمْ بَعْدُ قَالَ لاَ أَدْرِي.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 21: باب رَجْمِ الْمُحْصَنِ

آج 10 میں سے 10 باقی