صحیح بخاری 7137: بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الأَمْرِ …

عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ (بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، یونس نے زُہری سے روایت کی۔ ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے مجھے بتایا اُنہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا وہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے میرے مقرر کردہ امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے میرے مقرر کردہ امیر کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی۔

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَمَنْ أَطَاعَ أَمِيرِي فَقَدْ أَطَاعَنِي وَمَنْ عَصَى أَمِيرِي فَقَدْ عَصَانِي ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 1: بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الأَمْرِ مِنْكُمْ}

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • تفسیر کبیر (جلد ۸): اردو
  • زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء): اردو
  • تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد اول۔ 1934 تا 1939): اردو
  • خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم): اردو: مقام 1 · مقام 2
  • خطاباتِ شورٰی (جلد دوم ۔1936ء تا 1943ء): اردو

خطباتِ جمعہ

  • اعلیٰ اخلاق اپناؤ اور کامل اطاعت کرنا سیکھو: اردو
  • شادی عشق الٰہی سکھانے کا مدرسہ ہے: اردو
  • ہم کس حد تک دُنیوی عزت کے طالب ہوسکتے ہیں۔ قربانیاں اور مصائب وہ کھڑکیاں ہیں جن میں سے ہم اپنے محبوب کو جھانک سکتے ہیں: اردو
  • کوئی دنیا کی طاقت عدل پر قائم نہیں ہوسکتی اگر خدا کے حضور اس کی گردن جھکی ہوئی نہ ہو: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی