صحیح بخاری 7334: باب مَا ذَكَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَحَضَّ عَلَى اتِّفَاقِ أَهْلِ الْعِلْمِ

ابن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ ابو غسان نے ہمیں بتایا۔ ابو حازم نے مجھ سے بیان کیا۔ ابو حازم نے حضرت سہلؓ سے روایت کی کہ مسجد کی اُس دیوار کے درمیان جو قبلے کی دیوار سے ملی ہوئی ہے اور منبر کے درمیان اتنا فاصلہ تھا کہ جس میں سے بکری گزر جائے۔

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلٍ أَنَّهُ كَانَ بَيْنَ جِدَارِ الْمَسْجِدِ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ وَبَيْنَ الْمِنْبَرِ مَمَرُّ الشَّاةِ.

باب 16: باب مَا ذَكَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَحَضَّ عَلَى اتِّفَاقِ أَهْلِ الْعِلْمِ

آج 10 میں سے 10 باقی