صحیح بخاری 7339: باب مَا ذَكَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَحَضَّ عَلَى اتِّفَاقِ أَهْلِ الْعِلْمِ
محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالاعلیٰ نے ہمیں بتایا۔ ہشام بن حسان نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام بن عروہ نے انہیں بتایا۔ ہشام نے اپنے باپ سے روایت کی کہ حضرت عائشہؓ فرماتی تھیں: میرے اور رسول اللہ ﷺ کے لئے یہ لگن رکھ دیا جاتا اور پھر ہم اس میں اکٹھے ہی نہانا شروع کرتے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ أَنَّ هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ يُوضَعُ لِي وَلِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم هَذَا الْمِرْكَنُ فَنَشْرَعُ فِيهِ جَمِيعًا.
باب 16: باب مَا ذَكَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَحَضَّ عَلَى اتِّفَاقِ أَهْلِ الْعِلْمِ
آج 10 میں سے 10 باقی