صحیح بخاری 7503: باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى {يُرِيدُونَ أَنْ يُبَدِّلُوا كَلاَمَ اللَّهِ}
مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے صالح سے، صالح نے عبیداللہ سے، عبیداللہ نے حضرت زید بن خالدؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ کے زمانے میں بارش ہوئی تو آپؐ نے فرمایا: اللہ فرماتا ہے: میرے بندوں میں سے آج صبح کوئی تو میرا کافر ہے اور کوئی مجھ پر ایمان لانے والا۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ صَالِحٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ مُطِرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " قَالَ اللَّهُ أَصْبَحَ مِنْ عِبَادِي كَافِرٌ بِي وَمُؤْمِنٌ بِي ".
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 35: باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى {يُرِيدُونَ أَنْ يُبَدِّلُوا كَلاَمَ اللَّهِ}
آج 10 میں سے 10 باقی