حدیقۃ الصالحین 2683: اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء اور اس کا شکر
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ہر وہ کام جو اللہ کی حمد کے بغیر شروع کیا جائے وہ ناقص اور برکت سے خالی ہوتا ہے۔
كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بِالحَمْدُ لِلَّهِ فَهُوَ أَقْطَعُ۔(هـ هق) عَن أبي هريرة
آج 10 میں سے 10 باقی