حدیقۃ الصالحین 2684: اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء اور اس کا شکر

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ہر وہ کام جو ’’ بسم اللّٰه الرَّحمٰن الرَّحِيمِ ‘‘ کے بغیر شروع کیا جائے وہ ناقص اور برکت سے خالی ہوتا ہے۔

كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بـِبسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ أَقْطَعُ۔ عن أبي هريرة

کتاب 4: اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء اور اس کا شکر

آج 10 میں سے 10 باقی