حدیقۃ الصالحین 4124: تکالیف اور مصائب برداشت کرنا

حضرت براء بن عازبؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے قریظہ کے واقعہ میں حسانؓ بن ثابت سے کہا ان مشرکوں کی ہجو کرو، جبرائیلؑ تمہارے ساتھ ہیں۔

عَنِ البَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ قُرَيْظَةَ لِحَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ اهْج المُشْرِكِينَ فَإِنَّ جِبْرِيلَ مَعَكَ

کتاب 28: تکالیف اور مصائب برداشت کرنا

آج 10 میں سے 10 باقی