حدیقۃ الصالحین 6322: بیت الخلاء میں جانے کے متعلق ہدایات
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ جب بیت الخلاء جانے لگتے تو یہ دعا پڑھتے اے میرے خدا میں تیری پناہ چاہتا ہوں نقصان پہنچانے والے گندے خیالات اور جراثیم سے اور نقصان پہنچانے والی گندگیوں اور بیماریوں سے۔
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الخَلاَءَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الخُبُثِ وَالخَبَائِثِ
آج 10 میں سے 10 باقی