حدیقۃ الصالحین 142: بیت الخلاء میں جانے کے متعلق ہدایات

حضرت انسؓ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ جب بیت الخلاء جاتے تو کہتے ’’اے اللہ! میں گندگی اور گندی باتوں سے تیری پناہ لیتا ہوں‘‘۔

عَنْ عَبْدِ العَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الخَلاَءَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الخُبُثِ وَالخَبَائِثِ

کتاب 37: بیت الخلاء میں جانے کے متعلق ہدایات

آج 10 میں سے 10 باقی