حدیقۃ الصالحین 152: بیت الخلاء میں جانے کے متعلق ہدایات

حضرت انس بن مالکؓ کہتے تھے کہ رسول اللہﷺ جب قضائے حاجت کے لئے جاتے تو میں اور ایک لڑکا پانی کی چھاگل اور برچھی اُٹھاکر لے جاتے۔ پانی سے آپؐ استنجا کرتے۔

عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ الخَلاَءَ فَأَحْمِلُ أَنَا وَغُلاَمٌ إِدَاوَةً مِنْ مَاءٍ وَعَنَزَةً يَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ

کتاب 37: بیت الخلاء میں جانے کے متعلق ہدایات

آج 10 میں سے 10 باقی