حدیقۃ الصالحین 5002: تفریح و مزاح اور ورزش

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ نے ایک بار ازراہ مزاح انہیں کہا ’’ اے دو کانوں والے‘‘۔

عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا ذَا الْأُذُنَيْنِ

کتاب 42: تفریح و مزاح اور ورزش

آج 10 میں سے 10 باقی