حدیقۃ الصالحین 4418: سفر اور اس کے آداب

حضرت کعب بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ (جب آنحضرتﷺ) سفر سے واپس آتے تو پہلے مسجد میں جاتے اور وہاں دو رکعت نفل نماز پڑھتے۔

قَالَ كَعْبٌ………وَكَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ بَدَأَ بِالْمَسْجِدِ فَيَرْكَعُ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ

کتاب 46: سفر اور اس کے آداب

آج 10 میں سے 10 باقی