حدیقۃ الصالحین 3762: حلال وحرام اور کھانے پینے کے آداب

حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو زمزم کا پانی پلایا تو آپؐ نے پیا جبکہ آپؐ کھڑے تھے۔

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَقَيْتُ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ

کتاب 52: حلال وحرام اور کھانے پینے کے آداب

آج 10 میں سے 10 باقی