حدیقۃ الصالحین 1888: حلال وحرام اور کھانے پینے کے آداب

حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے پانی پیتے ہوئے برتن میں سانس لینے سے منع فرمایا اسی طرح پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے بھی روکا۔

عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الإِنَاءِ أَوْ يُنْفَخَ فِيهِ

کتاب 52: حلال وحرام اور کھانے پینے کے آداب

آج 10 میں سے 10 باقی