حدیقۃ الصالحین 6133: رافت اور نرمی

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا مومن ایک سوراخ سے کبھی دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا يُلْدَغُ المُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ

کتاب 88: رافت اور نرمی

آج 10 میں سے 10 باقی