حدیقۃ الصالحین 6114: شجاعت اور بہادری
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا (مدّ مقابل کو) پچھاڑنے والا بہادر نہیں ہوتا بلکہ بہادر وہ شخص ہے جو غصہ کے وقت اپنے اوپر قابو رکھتا ہے۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الغَضَبِ
آج 10 میں سے 10 باقی