حدیقۃ الصالحین 6181: زمانے اور دوسرے سماوی حوادث کو برا بھلا کہنا

حضرت ابو ہریرہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے نبو آدم زمانہ کو برا بھلا کہتا ہے (اس طرح انسان مجھے دکھ دیتا ہے کیونکہ) اور میں زمانہ ہوں۔ میں ہی دن رات کو بدلتا ہوں۔

قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُ يَسُبُّ بَنُو آدَمَ الدَّهْرَ وَأَنَا الدَّهْرُ بِيَدِي اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ

کتاب 104: زمانے اور دوسرے سماوی حوادث کو برا بھلا کہنا

آج 10 میں سے 10 باقی