حدیقۃ الصالحین 7244: زمانے اور دوسرے سماوی حوادث کو برا بھلا کہنا

حضرت ابو ہریرہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ انسان مجھے دکھ دیتا ہے۔ وہ زمانہ کو برا کہتا ہے حالانکہ زمانہ تو میں ہوں، تمام معاملات میرے ہاتھ میں ہیں۔ میں ہی دن رات کو بدلتا ہوں۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُ يُؤْذِينِي ابْنُ آدَمَ يَسُبُّ الدَّهْرَ وَأَنَا الدَّهْرُ بِيَدِي الْأَمْرُ أُقَلِّبُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ

کتاب 104: زمانے اور دوسرے سماوی حوادث کو برا بھلا کہنا

آج 10 میں سے 10 باقی