حدیقۃ الصالحین 276: مسلمانوں کا تنزل اور ان کا بگڑ جانا
حضرت علیؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا عنقریب لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ نام کے سوا اسلام کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ الفاظ کے سوا قرآن کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ (اس زمانہ کے لوگوں کی) مسجدیں بظاہر تو آباد نظر آئیں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی ان کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں سے بدترین مخلوق ہوں گے۔ ان میں سے ہی فتنے اٹھیں گے اور ان میں ہی لوٹ جائیں گے (یعنی تمام خرابیوں کا وہی سرچشمہ ہوں گے)۔
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوشِكُ أَنْ يَأْتِيَ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ لَا يَبْقَى مِنَ الْإِسْلَامِ إِلَّا اسْمُهُ وَلَا يَبْقَى مِنَ الْقُرْآنِ إِلَّا رَسْمُهُ مَسَاجِدُهُمْ عَامِرَةٌ وَهِيَ خَرَابٌ مِنَ الْهُدَى عُلَمَاؤُهُمْ شَرُّ مَنْ تَحْتَ أَدِيمِ السَّمَاءِ مِنْ عِنْدِهِمْ تَخْرُجُ الْفِتْنَةُ وَفِيهِمْ تَعُودُ
کتاب 116: مسلمانوں کا تنزل اور ان کا بگڑ جانا
مربوط حوالہ جات
خلفاء کی کتب
- تفسیر کبیر (جلد ۸): اردو
- تفسیر کبیر (جلد ۱۱): اردو
- تفسیر کبیر (جلد ۱۲): اردو
- تفسیر کبیر (جلد ۱۳): اردو
- تفسیر کبیر (جلد ۱۵): اردو
- انوارالعلوم (جلد 20): اردو
- انوارالعلوم (جلد 23): اردو
خطباتِ جمعہ
- علماء ھم۔ امت مسلمہ کے لئے لمحہ فکریہ: اردو
- اے غلامان محمد مصطفیٰﷺ اس شان کے ساتھ عبادت کیا کرو کہ آپؐ کی پیار کی مسکراتی نظریں تم پر پڑیں: اردو
- سورئہ جمعہ میں دی گئی خوشخبری کی مظہر جماعت احمدیہ ہے۔ تقویٰ، تعلیم، کتاب اور حکمت کو اپنائیں: اردو
- حضرت مسیح موعودؑ کے ذریعہ بیعت کرنے والوں میں ایک عظیم انقلاب: اردو
- حقیقی عالم اور خشیت اللہ کی پُرمعارف تشریح: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی