حدیقۃ الصالحین 4884: ذکر الٰہی اور دعا کی اہمیت

حضرت عبداللہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت اور تقویٰ اور عفّت اور غناء طلب کرتا ہوں۔

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى

کتاب 7: ذکر الٰہی اور دعا کی اہمیت

آج 10 میں سے 10 باقی