حدیقۃ الصالحین 4057: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور

حضرت ابو قتادہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا علامات دو سو سال کے بعد ظاہر ہوں گی۔

عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْآيَاتُ بَعْدَ الْمِائَتَيْنِ

کتاب 119: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور

آج 10 میں سے 10 باقی