حدیقۃ الصالحین 3449: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور

حضرت ابوہریرہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تم کیسے ہوگے جب ابن مریم تم میں نازل ہوں گے اور تم ہی میں سے تمہارے امام ہوں گے۔

أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ

کتاب 119: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور

مربوط حوالہ جات

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب

  • فتاویٰ حضرت مسیح موعود علیہ السلام: اردو

خلفاء کی کتب

  • انوارالعلوم (جلد 7): اردو

خطباتِ جمعہ

  • پیشگوئی مصلح موعود: اردو
  • مشکلات و مصائب اور ابتلاؤں کے دوران صحابہ حضرت مسیح موعودؑ کا صبرو استقامت اور ثباتِ قدم: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی