حدیقۃ الصالحین 7666: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تمہاری حالت کیسی نازک ہو گی جب ابن مریم یعنی مثیل مسیح مبعوث ہو گا جو تمہارا امام اور تم میں سے ہو گا۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ بِكُمْ إِذَا نَزَلَ بِكُمُ ابْنُ مَرْيَمَ فَأَمَّكُمْ ـــ أَوْ قَالَ إِمَامُكُمْ ـــ مِنْكُمْ

کتاب 119: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور

آج 10 میں سے 10 باقی