حدیقۃ الصالحین 3562: ذکر الٰہی اور دعا کی اہمیت
حضرت عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ عمرہ کے لئے میں نے آنحضرتﷺ سے اجازت چاہی۔ آپﷺ نے فرمایا میرے بھائی! ہمیں اپنی دعاؤں میں شامل رکھنا اور ہمیں بھول نہ جانا۔
عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي العُمْرَةِ فَقَالَ أَيْ أَخِيْ أَشْرِكْنَا فِي دُعَائِكَ وَلَا تَنْسَنَا
آج 10 میں سے 10 باقی