حدیقۃ الصالحین 38656: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور
(حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا) معاملات شدت اختیار کرتے جائیں گے دنیا پر ادبار چھا جائے گا لوگ بخیل ہو جائیں گے شریر لوگ قیامت کا منظر دیکھیں گے۔ ایسے ہی نازک حالات میں اللہ تعالیٰ کا مامور ظاہر ہو گا۔ عیسیٰؑ کے سوا اور کوئی مہدی نہیں (یعنی مسیحؑ ہی مہدی ہوں گے کیونکہ مہدی کا کوئی الگ وجود نہیں ہے)۔
لَا يَزْدَادُ الأَمْرُ إِلَّا شِدَّةً وَلَا الدُنْيَا إِلَّا إِدْبَارًا وَلَا النَّاسُ إِلَّا شُحّاً وَلَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ إِلَّا عَلٰى شِرَارِ النَّاسِ وَلَا مَهْدِيَّ إِلَّا عِيْسَى ابْنَ مَرْيَمَ. (هـ ك ۔ عن أنس)
کتاب 119: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور
آج 10 میں سے 10 باقی