حدیقۃ الصالحین 1795: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور

حضرت محمد بن علیؓ (یعنی حضرت امام باقرؓ) نے فرمایا (پیشگوئی کے مطابق) ہمارے مہدی کی صداقت کے دو نشان ایسے ہیں کہ جب سے زمین و آسمان پیدا ہوئے وہ کسی کی صداقت کے لئے اس طرح ظاہر نہیں ہوئے۔ اول یہ کہ اس کی بعثت کے وقت رمضان میں چاند گرہن کی تاریخوں میں سے پہلی تاریخ (یعنی تیرہ 13 رمضان) کو چاند گرہن لگے گا اور سورج گرہن کی تاریخوں میں سے درمیانی تاریخ (یعنی اٹھائیس 28 رمضان) کو سورج گرہن لگے گا اور یہ دو نشان اس رنگ میں پہلے کبھی ظاہر نہیں ہوئے۔
نوٹ:۔ یہ دونوں نشان 1894ء میں ظاہر ہو چکے ہیں۔

عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ إِنَّ لَمَهْدِيِّنَا آيَتَيْنِ لَمْ تَكُونَا مُنْذُ خَلق السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ یَنْكَسِفُ الْقَمَرُ لَأَوَّلِ لَيْلَةٍ مِنْ رَمَضَانَ وَتَنْكَسِفُ الشَّمْسُ فِي النِّصْفِ مِنْهُ وَلَمْ تَكُونَا مُنْذُ خَلق السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ

کتاب 119: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور

مربوط حوالہ جات

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب

خلفاء کی کتب

  • سوانح فضل عمر (جلد اوّل): اردو
  • ارشادات نور (جلد اوّل۔ قبل از خلافت): اردو
  • دعوت الامیر: اردو
  • مشعل راہ۔ جلد دوم: اردو
  • سبیل الرّشاد (جلد دوم): اردو
  • تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء): اردو
  • تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء): اردو
  • امن کا پیغام اور ایک حرفِ انتباہ: اردو

خطباتِ جمعہ

  • دنیا کی اقوام کے نام امن کا پیغام اور ایک حرفِ انتباہ: اردو: مقام 1 · مقام 2
  • آنحضرتﷺ عبد اور رسول ہونے کے لحاظ سے درجہ کمال کو پہنچے ہوئے تھے: اردو
  • روزہ جسم اور روح کی زکوٰة ہے۔ قیام نماز اور مالی قربانی سے خدا آپ میں نور پیدا کرے گا: اردو
  • جمعة المبارک کی برکات اور جمعة الوداع کے متعلق وضاحت کسوف و خسوف کے نشان پر سو سال پورے ہونے پر مبار کباد: اردو: مقام 1 · مقام 2
  • اللّٰہ تعالیٰ کی صفت خبیر اور علیم کی تفسیر۔ خلافت کے بارے پیشگوئی: اردو
  • آنحضرت ﷺ کی توہین پر مبنی حرکات پر اصرار اللّٰہ تعالیٰ کے غضب کو بھڑکانے کا موجب ہے: اردو
  • حضرت مسیح موعودؑ کے حق میں الٰہی تائیدات اور نشانات: اردو

مجالسِ سوال و جواب

  • مجالس عرفان (سوال و جواب): اردو
آج 10 میں سے 10 باقی