حدیقۃ الصالحین 22759: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور
حضرت ثوبان ؓ جو رسول اللہﷺ کے آزاد کردہ غلام تھے بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے ایک دفعہ فرمایا میری امت کی دو جماعتیں ایسی ہیں جن کو اللہ تعالیٰ فتنہ و فساد کی آگ سے محفوظ رکھے گا۔ ایک وہ جماعت ہے جو ملک ہند میں جنگ لڑے گی اور دوسری جماعت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کی مدد گاروں کی ہو گی۔
عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عِصَابَتَانِ مِنْ أُمَّتِي أَحْرَزَهُمُ اللَّهُ مِنَ النَّارِ عِصَابَةٌ تَغْزُو الْهِنْدَ وَعِصَابَةٌ تَكُونُ مَعَ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ
کتاب 119: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور
آج 10 میں سے 10 باقی