حدیقۃ الصالحین 38845: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور

(حضرت ثوبانؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا) میری امت کی دو جماعتیں ایسی ہیں جن کو اللہ تعالیٰ فتنہ و فساد کی آگ سے محفوظ رکھے گا۔ ایک وہ جماعت ہے جو ملک ہند میں جنگ لڑے گی اور دوسری جماعت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کی مدد گاروں کی ہو گی۔

عِصَابَتَانِ مِنْ أُمَّتِيْ أَحْرَزَهُمَا اللَّهُ مِنَ النَّارِ عِصَابَةٌ تَغْزُو الْهِنْدَ وَعِصَابَةٌ تَكُوْنُ مَعَ عِيْسَى ابْنِ مَرْيَمَ )حم ن والضياء ۔ عن ثوبان(

کتاب 119: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور

آج 10 میں سے 10 باقی