حدیقۃ الصالحین 34451: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور
روایت ہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا میری امت ایک مبارک امت ہے۔ یہ نہیں معلوم ہو سکے گا کہ اس کا اول زمانہ بہتر ہے یا آخری یعنی دونوں زمانے شان و شوکت والے ہوں گے۔
أُمَّتِي أُمَّةٌ مُبَارَكَةٌ لَا يُدْرى أَوَّلُهَا خَيْرٌ أَوْ آخِرُهَا خَيْرٌ.
کتاب 119: عیسی بن مریم یعنی مسیح موعود اور مہدی معہود ؑ کا ظہور
آج 10 میں سے 10 باقی