حدیقۃ الصالحین 4291: امت محمدیہ اور امتی نبی
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ہر صدی کے سر پر ایسا مجدد بھیجے گا جو اس امت کے دین کی تجدید کرے گا۔ یعنی امت میں جو بگاڑ پیدا ہو گیا ہو گا اس کی اصلاح کرے گا اور دین کی رغبت اور اس کے لئے قربانی کے جذبہ کو بڑھا دے گا۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِيمَا أَعْلَمُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ لِهَذِهِ الْأُمَّةِ عَلَى رَأْسِ كُلِّ مِائَةِ سَنَةٍ مَنْ يُجَدِّدُ لَهَا دِينَهَا
کتاب 122: امت محمدیہ اور امتی نبی
مربوط حوالہ جات
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب
- تحفہٴ بغداد: عربی
- اِعجاز المسیح: عربی · اردو
- کرامات الصادقین: عربی
- حقیقةُ الوحی: عربی: مقام 1 · مقام 2 · اردو
- نشانِ آسمانی: عربی
- تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵): اردو: مقام 1 · مقام 2
- فتاویٰ حضرت مسیح موعود علیہ السلام: اردو
- مکتوبات احمد (جلد اوّل): اردو
خلفاء کی کتب
- سوانح فضل عمر (جلد اوّل): اردو
- حقائق الفرقان (جلد ۶): اردو: مقام 1 · مقام 2
- خطابات نور: اردو
- تصدیق براھین احمدیہ: اردو
- دعوت الامیر: اردو
- مشعل راہ۔ جلد دوم: اردو
- تفسیر کبیر (جلد ۷): اردو
- تفسیر کبیر (جلد ۸): اردو: مقام 1 · مقام 2
خطباتِ جمعہ
مجالسِ سوال و جواب
- مجالس عرفان (سوال و جواب): اردو
آج 10 میں سے 10 باقی