سنن ابن ماجہ 327: کتاب الطھارة و سننھا

حضرت عائشہؓ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ پیشاب کرنے کے لئے چلے۔ حضرت عمرؓ آپؐ کے پیچھے پانی لے کر چلے۔ آپؐ نے فرمایا اے عمر! یہ کیا ہے ؟ انہوں نے کہا پانی۔ آپؐ نے فرمایا میں ایسا حکم نہیں دیا گیا کہ جب کبھی پیشاب کروں تو وضو بھی کروں اور اگر میں نے ایسا کیا تو یہ سنت بن جائے گی۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَحْيَى التَّوْأَمِ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتِ انْطَلَقَ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَبُولُ فَاتَّبَعَهُ عُمَرُ بِمَاءٍ فَقَالَ " مَا هَذَا يَا عُمَرُ " . قَالَ مَاءٌ . قَالَ " مَا أُمِرْتُ كُلَّمَا بُلْتُ أَنْ أَتَوَضَّأَ وَلَوْ فَعَلْتُ لَكَانَتْ سُنَّةً " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی