سنن ابن ماجہ 329: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت جابرؓ بن عبد اللہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا رات کو عین راستے میں پڑاؤ سے بچو نیز وہاں نماز پڑھنے سے کیونکہ وہ سانپوں اور درندوں کا ٹھکانہ ہے اور اس پر قضائے حاجت سے بچو کیونکہ یہ لعنت کے مقامات سے ہے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ زُهَيْرٍ قَالَ قَالَ سَالِمٌ سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " إِيَّاكُمْ وَالتَّعْرِيسَ عَلَى جَوَادِّ الطَّرِيقِ وَالصَّلاَةَ عَلَيْهَا فَإِنَّهَا مَأْوَى الْحَيَّاتِ وَالسِّبَاعِ وَقَضَاءَ الْحَاجَةِ عَلَيْهَا فَإِنَّهَا مِنَ الْمَلاَعِنِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی