سنن ابن ماجہ 330: کتاب الطھارة و سننھا
سالم نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے چلتے راستے پر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے اور اس سے بھی منع فرمایا ہے کہ اس میں قضائے حاجت کی جائے یا پیشاب کیا جائے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ قُرَّةَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ نَهَى أَنْ يُصَلَّى عَلَى قَارِعَةِ الطَّرِيقِ أَوْ يُضْرَبَ الْخَلاَءُ عَلَيْهَا أَوْ يُبَالَ فِيهَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی