سنن ابن ماجہ 332: کتاب الطھارة و سننھا

حضرت انسؓ نے بیان کیا کہ مَیں نبیﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھا۔ آپؐ اپنی ضرورت کے لئے ایک طرف چلے گئے۔ پھر واپس آئے اور وضو کے لئے پانی طلب فرمایا اور وضو کیا۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْمُثَنَّى عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فِي سَفَرٍ فَتَنَحَّى لِحَاجَتِهِ ثُمَّ جَاءَ فَدَعَا بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی