سنن ابن ماجہ 349: کتاب الطھارة و سننھا
بَحر بن مَرَّار اپنے دادا حضرت ابو بکرہ ؓ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی ﷺ دو قبروں کے پاس سے گزرے۔ آپؐ نے فرمایا ان دونوں کو عذاب دیا جارہا ہے اور کسی بڑی بات کی وجہ سے عذاب نہیں دیا جارہا۔ اُن میں سے ایک تو پیشاب (میں بے احتیاطی) کی وجہ سے عذاب دیا جارہا ہے اور دوسرا غیبت کی وجہ سے عذاب دیا جارہا ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ حَدَّثَنِي بَحْرُ بْنُ مَرَّارٍ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ بِقَبْرَيْنِ فَقَالَ " إِنَّهُمَا لَيُعَذَّبَانِ وَمَا يُعَذَّبَانِ فِي كَبِيرٍ أَمَّا أَحَدُهُمَا فَيُعَذَّبُ فِي الْبَوْلِ وَأَمَّا الآخَرُ فَيُعَذَّبُ فِي الْغِيبَةِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی