سنن ابن ماجہ 351: کتاب الطھارة و سننھا

حضرت ابو ہریرہؓ نے بیان کیا کہ ایک شخص نبی ﷺ کے پاس سے گزرا اور آپؐ اُس وقت پیشاب کر رہے تھے۔ اُس آدمی نے آپؐ کو سلام کیا، مگر آپؐ نے اُسے جواب نہ دیا۔ جب آپؐ فارغ ہوئے آپؐ نے اپنی دونوں ہتھیلیوں کو زمین پر مارا اور تیمم کیا پھر اُس کے سلام کا جواب دیا۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عُلَىٍّ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَرَّ رَجُلٌ عَلَى النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ وَهُوَ يَبُولُ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ فَلَمَّا فَرَغَ ضَرَبَ بِكَفَّيْهِ الأَرْضَ فَتَيَمَّمَ ثُمَّ رَدَّ عَلَيْهِ السَّلاَمَ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی