سنن ابن ماجہ 359: کتاب الطھارة و سننھا
ابراہیم بن جریر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ درختوں کے جھنڈ میں داخل ہوئے اور قضائے حاجت کی۔ حضرت جریرؓ آپؐ کے پاس پانی کی چھاگل لے کر آئے، آپؐ نے اس سے صفائی کی اور اپنے ہاتھ کو مٹی سے مَلا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ دَخَلَ الْغَيْضَةَ فَقَضَى حَاجَتَهُ فَأَتَاهُ جَرِيرٌ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَاءٍ فَاسْتَنْجَى مِنْهَا وَمَسَحَ يَدَهُ بِالتُّرَابِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی