سنن ابن ماجہ 362: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت ابن عباسؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ اپنے وضوء کا انتظام کسی کے سپرد نہ فرماتے تھے اور نہ ہی صدقہ میں جو آپؐ دیا کرتے تھے اور یہ کام آپؐ خود ہی کر لیا کرتے تھے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُطَهَّرُ بْنُ الْهَيْثَمِ حَدَّثَنَا عَلْقَمَةُ بْنُ أَبِي جَمْرَةَ الضُّبَعِيُّ عَنْ أَبِيهِ أَبِي جَمْرَةَ الضُّبَعِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ لاَ يَكِلُ طُهُورَهُ إِلَى أَحَدٍ وَلاَ صَدَقَتَهُ الَّتِي يَتَصَدَّقُ بِهَا يَكُونُ هُوَ الَّذِي يَتَوَلاَّهَا بِنَفْسِهِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی