سنن ابن ماجہ 363: کتاب الطھارة و سننھا

ابو رزین نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابو ہریرہؓ کو اپنے ماتھے پر ہاتھ مارتے دیکھا۔ وہ کہہ رہے تھے ، اے اہل عراق! تم سمجھتے ہو کہ میں رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھ رہا ہوں ، اس سے تمہیں آرام حاصل ہو اور مجھ پر گناہ ہو ، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو وہ اُسے (برتن کو) سات بار دھوئے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي رَزِينٍ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَضْرِبُ جَبْهَتَهُ بِيَدِهِ وَيَقُولُ يَا أَهْلَ الْعِرَاقِ أَنْتُمْ تَزْعُمُونَ أَنِّي أَكْذِبُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ لِيَكُونَ لَكُمُ الْمَهْنَأُ وَعَلَىَّ الإِثْمُ أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ " إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی