سنن ابن ماجہ 459: کتاب الطھارة و سننھا

حضرت ابو بردہؓ نے مسجد میں بیان کیا کہ انہوں نے حضرت عثمان بن عفانؓ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی ﷺ نے فرمایا جس نے وضو پورے طور پر کیا ، جیسے اللہ نے اس کے بارہ میں حکم دیا ہے تو فرض نمازیں کفارہ ہیں اُن (خطاؤں) کا جو ان (نمازوں) کے درمیان ہوتی ہیں۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ أَبِي صَخْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ حُمْرَانَ يُحَدِّثُ أَبَا بُرْدَةَ فِي الْمَسْجِدِ أَنَّهُ سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ " مَنْ أَتَمَّ الْوُضُوءَ كَمَا أَمَرَهُ اللَّهُ فَالصَّلَوَاتُ الْمَكْتُوبَاتُ كَفَّارَاتٌ لِمَا بَيْنَهُنَّ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی