سنن ابن ماجہ 548: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھا۔ آپؐ نے دریافت فرمایا کچھ پانی ہے ؟ آپؐ نے وضوء کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا ، پھر لشکر سے جا ملے اور اُن کی امامت کروائی۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ الْمُثَنَّى عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فِي سَفَرٍ فَقَالَ " هَلْ مِنْ مَاءٍ " . فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ ثُمَّ لَحِقَ بِالْجَيْشِ فَأَمَّهُمْ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی