سنن ابن ماجہ 556: کتاب الطھارة و سننھا
عبد الرحمان بن ابی بکرہ نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے مسافر کے لئے رخصت دی ہے _کہ جب وہ وضو کرے اور اپنے موزے پہن لے اور پھر اُس کا وضو ٹوٹ جائے _کہ وہ مسح کرے تین دن اور تین راتیں اور مقیم کے لئے ایک دن اور ایک رات۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَبِشْرُ بْنُ هِلاَلٍ الصَّوَّافُ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُهَاجِرُ أَبُو مَخْلَدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ أَنَّهُ رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ إِذَا تَوَضَّأَ وَلَبِسَ خُفَّيْهِ ثُمَّ أَحْدَثَ وُضُوءًا أَنْ يَمْسَحَ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی