سنن ابن ماجہ 563: کتاب الطھارة و سننھا

زید بن صُوحَان کے آزادہ کردہ غلام ابو مسلم نے بیان کیا کہ میں حضرت سلمانؓ کے ساتھ تھا۔ انہوں (حضرت سلمانؓ) نے ایک آدمی کو دیکھا جو وضو کے لئے اپنے موزے اتار رہا تھا۔ حضرت سلمانؓ نے اسے کہا اپنے موزوں پر اور اپنے سر کے کپڑے پر اور اپنی پیشانی پر مسح کرلو کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو موزوں اور سر کے کپڑے پر مسح کرتے دیکھا ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ قَالَ كُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ فَرَأَى رَجُلاً يَنْزِعُ خُفَّيْهِ لِلْوُضُوءِ فَقَالَ لَهُ سَلْمَانُ امْسَحْ عَلَى خُفَّيْكَ وَعَلَى خِمَارِكَ وَبِنَاصِيَتِكَ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی