سنن ابن ماجہ 764: کتاب المساجد والجماعات
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے مسجد میں سامنے کے رُخ تھوک رگڑ کر صاف کردیا۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ حَكَّ بُزَاقًا فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی