سنن ابن ماجہ 765: کتاب المساجد والجماعات
سلیمان بن بُرَیدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھی تو ایک آدمی نے کہا کس نے سرخ اونٹ کے بارہ میں اعلان کیا تھا؟ نبی ﷺ نے فرمایا تجھے وہ نہ ملے۔ یقینا مساجد تو صرف اس (مقصد) کے لئے بنائی گئی ہیں جس کے لئے بنائی گئی ہیں۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أَبِي سِنَانٍ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَقَالَ رَجُلٌ مَنْ دَعَا إِلَى الْجَمَلِ الأَحْمَرِ فَقَالَ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " لاَ وَجَدْتَهُ إِنَّمَا بُنِيَتِ الْمَسَاجِدُ لِمَا بُنِيَتْ لَهُ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی