صحیح مسلم 1035: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ

حضرت عبداللہؓ سے روایت ہے نبیﷺ نے ایسے لوگوں کے لئے جو جمعہ سے پیچھے رہتے ہیں فرمایا میں نے چاہا کہ ایک آدمی کو حکم دوں جو لوگوں کو نماز پڑھائے اور پھر مردوں کو جو جمعہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں ان کے گھروں سمیت جلا دوں۔

وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ سَمِعَهُ مِنْهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لِقَوْمٍ يَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَةِ " لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ رَجُلاً يُصَلِّي بِالنَّاسِ ثُمَّ أُحَرِّقَ عَلَى رِجَالٍ يَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَةِ بُيُوتَهُمْ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 5: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ

مربوط حوالہ جات

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب

  • مجموعہ اشتہارات (جلد 2): اردو
آج 10 میں سے 10 باقی